کلاسیک شیکسپیئرین ٹریجڈی کردار کرنے کی شدید خواہش ہے ، ابھیشک بچن
ممبئی (آن لائن) بالی وڈ ادکار ابھیشک بچن نے کہا ہے کہ تمام کردار کر چکا ہوں اب کلاسیک شیکسپیئرین ٹریجڈی کرنے کی شدید خواہش ہے اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے شیکسپیئر کی کلاسیک ٹریجڈی کرنے کا بے حد شوق ہے کیونکہ اس سے پہلے مجھے یہ کردار کرنے کا کبھی… Continue 23reading کلاسیک شیکسپیئرین ٹریجڈی کردار کرنے کی شدید خواہش ہے ، ابھیشک بچن