ممبئی (آن لائن) بالی وڈ ادکار ابھیشک بچن نے کہا ہے کہ تمام کردار کر چکا ہوں اب کلاسیک شیکسپیئرین ٹریجڈی کرنے کی شدید خواہش ہے اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے شیکسپیئر کی کلاسیک ٹریجڈی کرنے کا بے حد شوق ہے کیونکہ اس سے پہلے مجھے یہ کردار کرنے کا کبھی موقع نہیں ملا انہوں نے کہا کہ میں نے سنجیدہ کردار بھی کر لئے کامیدی بھی کر لی تاہم صرف ٹریجڈی کردار ابھی تک نہیں ملا اور اب اس کے لئے بے چین ہو رہا ہوں انہوں نے کہا کہ مستقبل میں جب بھی موقع ملا میں ایسا کردار فوری سائن کروں گا ۔
کلاسیک شیکسپیئرین ٹریجڈی کردار کرنے کی شدید خواہش ہے ، ابھیشک بچن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































