جیکولین فرنینڈس پانچ منٹ کی پرفامنس کے چار کروڑ وصول کریں گی
ممبئی(نیوز ڈیسک) جیکولین فرنینڈس نے لندن میں ہونے والی شادی کی ایک اعلیٰ تقریب میں رقص کرنے کے لئے 4 کروڑ روپے کی پیشکش قبول کر لی ہے۔لندن کے تاجر نے مئی کے آخر میں اپنے بیٹے کی شادی کی تقریب کا پروگرام بنایا ہے اور اس نے اس موقع پر پرفارمنس کے لئے کچھ… Continue 23reading جیکولین فرنینڈس پانچ منٹ کی پرفامنس کے چار کروڑ وصول کریں گی







































