منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

جیکولین فرنینڈس پانچ منٹ کی پرفامنس کے چار کروڑ وصول کریں گی

datetime 30  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) جیکولین فرنینڈس نے لندن میں ہونے والی شادی کی ایک اعلیٰ تقریب میں رقص کرنے کے لئے 4 کروڑ روپے کی پیشکش قبول کر لی ہے۔لندن کے تاجر نے مئی کے آخر میں اپنے بیٹے کی شادی کی تقریب کا پروگرام بنایا ہے اور اس نے اس موقع پر پرفارمنس کے لئے کچھ اداکاروں سے رابطہ بھی کیا ہے جس پر جیکولین نے ان سے اپنی آنیوالی فلموں کے گانوں کے علاوہ کچھ مشہور گانوں پر بھی لائیو پرفارمنس دکھانے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔
جیکولن فرنینڈس 2 روز تک لندن میں قیام کریں گی جس دوران ان کے آنے جانے اور وہاں رہائش کا انتظام شادی والا گھرانہ برداست کرے گا۔ جیکولن کے ترجمان نے شادی تقریب میں پرفارمنس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیکولین فرنینڈس نے چار کروڑ کے عوض شادی میں پرفارم کرنے کی حامی بھر لی ہے اور اس کے لئے اپنی فلموں کی شوٹنگ کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…