جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

”بومبے ویلوٹ“ کا دوسرا ٹریلر ریلیز

datetime 29  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)انوشکا شرما اور رنبیر کپور کی نئی فلم ”بمبئی ویلوٹ“ کا دوسرا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ کہانی ہے ایک چور کی جو ساٹھ کی دہائی میں ہیرا پھیری دکھاتا ہے۔جونی بلراج راتوں رات ڈھیر ساری دولت کمانا چاہتا ہے۔ اس کی ملاقات کازد کھباڈا سے ہوتی ہے جو اسے جرم کی دنیا کا باسی بنا دیتا ہے۔ ساٹھ کی دہائی کے مناظر لیے بومبے ویلوٹ میں انوشکا شرما بھی مجرموں کے بڑے گروہ کا حصہ ہیں۔رنبیر کپور جونی بلراج کے روپ میں ہیں جسے نوکر سے مالک بن جانے تک کا کٹھن سفر طے کرنا ہے۔ فلم پندرہ مئی کو ریلیز کی جائے گی۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…