نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکی میوزک گروپ الاباما شیکس پہلی بار بل بورڈ چارٹ پر پہلے نمبر آ گیا ، بلاک بسٹر فلم ”فیوریس سیون ” کا ساو¿نڈ ٹریک دوسرے نمبر پر ہے۔امریکی میوزک چارٹ ”بل بورڈ ” کی ہفتہ وار ریٹنگ جاری کر دی گئی ہے۔ بینڈ ”الاباما شیکس” کی البم ”ساو¿نڈ اینڈ کلر” پہلے نمبر پر آ گئی ہے۔ ”الاباما شیکس” پہلی بار بل بورڈ پر پہلے نمبر پر آئی ہے۔ بلاک بسٹر فلم ”فیوریس سیون” کا ساو¿نڈ ٹریک دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ریپر ‘ییلا ولف” کی نئی البم ”لو سٹوری” تیسرے نمبر پر آ گئی ہے۔#/s#
امریکی میوزک گروپ الاباما شیکس کی بل بورڈ چارٹ پر پہلی پوزیشن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































