رنبیر اور عالیہ فلم میں رومان لڑائیں گے
ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ بہت جلد ایک دوسرے کے ساتھ رومان لڑاتے نظر آئیں گے۔ہدایت کار ایان مکھرجی نے اپنی نئی فلم کے لیے رنبیر اور عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انڈین میڈیا کے مطابق یہ فلم ایک سپر ہیرو کے اوپر بنائی جائے گی اور اس… Continue 23reading رنبیر اور عالیہ فلم میں رومان لڑائیں گے