منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

رنبیر اور عالیہ فلم میں رومان لڑائیں گے

datetime 30  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ بہت جلد ایک دوسرے کے ساتھ رومان لڑاتے نظر آئیں گے۔ہدایت کار ایان مکھرجی نے اپنی نئی فلم کے لیے رنبیر اور عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انڈین میڈیا کے مطابق یہ فلم ایک سپر ہیرو کے اوپر بنائی جائے گی اور اس کی شوٹنگ 2016 میں شروع ہوگی۔اداکار رنبیر کپور اس وقت اپنی فلم بومبے ویلوٹ پر کام کر رہے ہیں جس کے بعد وہ انوراگ باسو کی فلم” جگا جاسوس“ اور امتیاز علی کی فلم” تماشا “میں کام کریں گے کیونکہ یہ دونوں فلمیں رواں برس ریلیز کی جائیں گی۔رنبیر کپور نے اپنی ٹیم کے ساتھ 2016 کا شیڈیول ڈسکس کیا جس میں ایان مکھرجی کی فلم سب سے پہلے بنائی جائے گی۔رنبیر کپور اس فلم میں اداکاری کرنے کے لیے بے تاب ہیں جو کہ دسمبر 2016 میں ریلیز کی جائے گی۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…