بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پیکو کا کردار میری حقیقی زندگی کے قریب تر ہے :دپیکا پڈوکون

datetime 30  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی ( (نیوزڈیسک))بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اپنی اگلی فلم ‘پیکو’ میں ایک منفرد کردار میں نظر آئیں گی۔پیکو میں امیتابھ بچن اور عرفان خان بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔دپیکا کا کہنا ہے کہ ‘پیکو’ میں ان کا کردار ایک ایسی لڑکی کا ہے جو نوکری کرکے اپنا گھر چلانے کے ساتھ ساتھ اپنے بوڑھے باپ کا خیال بھی رکھتی ہے۔دپیکا کا کہنا ہے کہ انہیں یہ کردار کافی پسند آیا ہے کیونکہ ان کی حقیقی زندگی بھی اس کے خاصی قریب ہے۔دپیکا نے اپنے ملبوسات کی کلیکشن بھی متعارف کروائی ہے۔ جسے پیکو کے نام سے ہی منسوب کیا گیا ہے۔فلم 8مئی کو سینماﺅں کی زینت بنے گی۔

 



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…