سنگاپور(نیوزڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور فلموں میں نظر آئیں یا نہ لیکن شائقین کے دلوں میں ضرور بسی ہیں. لندن مادام تساو ¿ کے بعد سنگاپور میں بھی کرینہ کپور کا مومی مجسمہ رکھ دیا گیا۔کرینہ کپور چھوٹے نواب سے شادی کے بعد بالی وڈ کو کوئی ہٹ فلم تو نہ دے سکیں لیکن اس حسینہ کے آج بھی پوری دنیا میں کروڑوں مداح ہیں۔ سنگاپور کے میوزیم میں سرخ ساڑھی زیب تن کیے بیبو چھمک چھلو ل ±ک میں خوب قیامت ڈھا رہی ہیں۔ کرینہ مجسمے کی رونمائی کے لیے سنگاپور بھی گئیں۔ اداکارہ کا ایک مجسمہ لندن کے مادام تساو ¿ میوزیم کی بھی زینت ہے۔
سنگاپور کے میوزیم میں کرینہ کپور کا مومی مجسمہ سجا دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے



















































