امیتابھ بچن کے ساتھ ایک اور فلم کرنا چاہتا ہوں ، عرفان خان
ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکار عرفان خان نے کہا ہے کہ ’’ پیکو ‘‘ میں امتیابھ بچن کے ساتھ کام کرتے ہوئے یاد گار کیمسٹری رہی ہے اور اب ایک بار پھر وہ میگا سٹار کے ساتھ کام کے خواہاں ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیکو بچن صاحب کی… Continue 23reading امیتابھ بچن کے ساتھ ایک اور فلم کرنا چاہتا ہوں ، عرفان خان