بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

لندن واپسی پر اپنے ہسپتال کا اداکارہ میرا افتتاح کرینگی

datetime 2  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیو ز ڈیسک ) لندن واپسی پر اپنے ہسپتال کا معروف اداکارہ میرا افتتاح کرینگی۔ لندن روانگی سے قبل لاہور ایئرپورٹ پر آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی نجی مصروفیات کیلئے لندن جارہی ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ وہ لندن سے واپس لاہور آکر اپنے ہسپتال کا افتتاح کروائیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ ہسپتال کا نقشہ تیار کر لیا گیا ہے اور اس کو حکومت پنجاب سے پاس بھی کروا لیا گیا ہے۔ چند دنوں تک وہ لندن سے واپس آکر اس کا سنگ بنیاد رکھ دینگی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…