اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

، دیویا کھوسلا کی آنے والی فلم ’’ صنم ری ‘‘ میں 80 سالہ بوڑھے کا کردار ادا کریں گےرشی کپور

datetime 2  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیو ز ڈیسک ) بالی وڈ اداکار رشی کپور دیویا کھوسلا کی آنے والی فلم ’’ صنم ری ‘‘ میں 80 سالہ بوڑھے کا کردار ادا کریں گے ۔ اپنے ایک بیان میں رشی کپور نے کہا کہ فلم ’’ صنم ری ‘‘ میں 80 سالہ بوڑھے کا کردار ادا کرنے سے کوئی پریشان نہیں ہے انہوں نے کہا کہ فلم میں میرا کردار ایک دادا کا ہے فلم کے پروڈیوسر بہوشان کمار ہیں جبکہ فلم میں بیولکت سمراٹ ، پالی گوتم اور یوراشتی راؤ تیلا بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…