پریانکا چوپڑا نے 10کروڑ روپے معاوضہ نہ ملنے پرجج بننے سے انکار کردیا
ممبئی (نیوز ڈیسک) پریانکا چوپڑا نے ایک ریالٹی شو کا 10کروڑ روپے معاوضہ نہ ملنے پر رہالٹی شو کی جج بننے سے انکار کردیا۔ ذرائع اکے مطابق پریانکا چوپڑا کو گانوں کے ریالٹی شو ”دی وائس“ کا جج بننے کی پیشکش کی گئی تھی جس پر اداکارہ نے کہا کہ اگر اس کو 10کروڑ روپے… Continue 23reading پریانکا چوپڑا نے 10کروڑ روپے معاوضہ نہ ملنے پرجج بننے سے انکار کردیا