معروف اداکارہ روحی بانو پر نامعلوم افراد کاتشدد
لاہور (نیوزڈیسک) ماضی کی معروف اداکارہ روحی بانو پر نامعلوم افراد تشدد کرنے کے بعد فرار ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ ڈیفنس کے علاقے میں نامعلوم افراد نے اداکارہ روحی بانو پر تشدد کیا جس کے بعد ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے ان کو سروسز ہسپتال منتقل کر دیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم… Continue 23reading معروف اداکارہ روحی بانو پر نامعلوم افراد کاتشدد







































