پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

سوناکشی مالدیپ میں ،چار روز میں 400 تصاویر بنا ڈالیں

datetime 27  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) سوناکشی سہنا مالدیپ میں چار روز کی چھٹی منا کر واپس آگئی۔ ذرائع کے مطابق سوناکشی نے مالدیپ میں چارروز میں اپنی چار سو تصویریں کھینچ ڈالیں جس کے بارے سوناکشی کا کہنا ہے کہ اس کو فوٹو گرافی سے بے حد لگاﺅ ہے اور مالدیپ کے حسن نے اس کے شوق کومہمیز دی تھی۔ سوناکشی نے کہا کہ ان کے اس چار روزہ سفر نے ان کی شخصیت کے نکھار اور تجربات میں بے حد اضافہ کیا ہے۔ سوناکشی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اسے اپنے ملک میں گوا‘ کیرالہ اور کوچلن موسم کے لحاظ سے بے حد پسند ہیں اس کے علاوہ وہ ساحل سمندر کی بھی دیوانی ہے مالدیپ میں اس نے سمندر کنارے خوب وقت گزارا۔ اداکارہ نے بتایا کہ اس کی سیر و تفریح کے اگلے ایجنڈے میں بالی ‘ مراکش ‘ بہاماس ‘ ٹوکیو ‘ وینس ‘ میکونوس ‘ روم اور ویٹکن سٹی شامل ہیں ۔

مزید پڑھئے:امریکا، سیلفی کو تھری ڈی ماڈل بنانے والی ایپ تیار



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…