پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

پریانکا چوپڑا نے 10کروڑ روپے معاوضہ نہ ملنے پرجج بننے سے انکار کردیا

datetime 27  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) پریانکا چوپڑا نے ایک ریالٹی شو کا 10کروڑ روپے معاوضہ نہ ملنے پر رہالٹی شو کی جج بننے سے انکار کردیا۔ ذرائع اکے مطابق پریانکا چوپڑا کو گانوں کے ریالٹی شو ”دی وائس“ کا جج بننے کی پیشکش کی گئی تھی جس پر اداکارہ نے کہا کہ اگر اس کو 10کروڑ روپے کا معاوضہ دیا جائے تو وہ جج بننے کو تیار ہیں تاہم پروگرام کے پروڈیوسرز نے کہا کہ اس قدر معاوضہ ان کے چینل کی برداشت سے باہر ہوگا جس پر پریانکا نے ان کو اور پروڈیوسرز نے پرینکا کو ”سوری“ کردیا تاہم پریانکا کا موقف ہے کہ اس نے فیس کے تنازع پر انکار نہیں کیا بلکہ اس کا شیڈول بے حد مصروف ہے وہ پروگرام کے لئے وقت نہیں نکال سکتیں ۔ خبر ہے کہ پریانکا چوپڑا اپنا نیا گانا بھی ریلیز کرنے والی ہیں اداکارہ نے فلم دل دھڑکنے کے لئے بھی ایک دیسی گانا گایا ہے۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…