ممبئی(نیوز ڈیسک) دپیکا پڈوکون نے ایک انٹرویو میں شاہ رخ خان کی مسکراہٹ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ شاہ رخ خان کی مسکراہٹ کی دیوانی ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران دپیکا پڈوکون نے کہا کہ کئی حسین مسکراہٹ والے مرد دیکھے ہیں لیکن شاہ رخ خان کی مسکراہٹ کی دلکشی سب سے انوکھی ہے، وہ مسکراتے ہوئے بہت معصوم لگتے ہیں، اب تک یقین نہیں آتا کہ فلم میں کنگ خان کی ہیروئن بنی تھی۔ دپیکا نے بتایا کہ شاہ رخ خان کے ساتھ ایک بار پھر کام کررہی ہوں لیکن ابھی فلم کے حوالے سے کچھ نہیں کہوں گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو



















































