اوولالا گرل جتنی بولڈ نہیں ہوں، سوناکشی
ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا اقرار کرتی ہیں کہ وہ اوولالا گرل جتنی بولڈ نہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بالی ووڈ میں سیدھی سادھی سی ودیا بالن کے اچانک اوولالا گرل بننے کے بعد مقابلہ سخت ہوگیا۔ جس کے بعد ایک بار پھر ودیا بالن نے تو فلم کہانی میں پھر… Continue 23reading اوولالا گرل جتنی بولڈ نہیں ہوں، سوناکشی