ممبئی(نیوز ڈیسک)سینئر بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ بالی وڈ فلموں میں آئٹم سانگ کہانی کے مطابق ہونا چاہئے۔ ممبئی میں ایک کتاب کی تقریب رونمائی میں میڈیا سے با ت کرتے ہوئے شبانہ نے کہا کہ آجکل ہر فلم میں آئٹم سانگ ڈال دیے جاتے ہیں جس کی وجہ سے فلم کی اصل کہانی ہی مسخ ہو کر رہ جاتی ہے۔ شبانہ کا کہنا تھا کہ فلم اومکارہ میں آئٹم سانگ بیڑی جلائی لے ایک انتہائی شاندار گانا تھا جو نہ صرف فلم کی سچویشن کے مطابق تھا بلکہ اس میں بپاشا باسو کی پرفارمنس بھی انتہائی جاندار تھی۔
آئٹم سانگ فلم کے مطابق ہونا چاہئے، شبانہ اعظمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور
-
22 جولائی بروزبدھ کو تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
لاہورائیرپورٹ سے تین ہائی پروفائل شخصیات امریکا فرارہوتے گرفتار
-
سالگرہ کے بہانے نشہ آور چیز پلاکر نوجوان سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی،نیم مردہ حالت میں سڑک کنارے پ...
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم سپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
بلوچستان کا حل
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
وفاقی کابینہ سے منظور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نئے نظام کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
آج رات پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ



















































