ابھیشک بچن کی برطانوی سیاست میں دلچسپی
لندن(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن برطانیہ کے پارلییمانی انتخابات میں بھارتی امیدوار کے لئے انتخابی مہم چلانے لیسٹر پہنچنے جہاں انہوں نے بھارتی نڑاد امیدوار کے ساتھ مل کر علاقے کا دورہ کیا۔ ابھیشک بچن لیبر پارٹی کے نامزد بھارتی نڑاد امیدوار ایم پی کیتھ ویز کی انتخابی مہم میں شرکت کررہے ہیں۔ لیسٹر… Continue 23reading ابھیشک بچن کی برطانوی سیاست میں دلچسپی