لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ صاحبہ نے کہا ہے کہ شادی کے بعد بھی محبت قائم رہے تو محبت کی شادی کبھی ناکام نہیں ہوتی’ مشکل وقت میں ساتھ دینے والوں کو کبھی نہیں بھولتی اور جھوٹ بولنے والوں سے سخت نفرت ہے،شادی کے بعد کامیاب زندگی گزار رہی ہوں اب فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے کی خواہش نہیں۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے اداکارہ صاحبہ نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ محبت میں ہونیوالی کئی شادیاں ناکام ہو جاتی ہیں اور میں سمجھتی ہوں کہ اس کی بنیادی وجہ محبت میں کمی ہوتی ہے اور اگر سچی محبت کی جائے تو کبھی ناکامی نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ ریمبو انتہائی محبت کرنیوالے شوہر ہیں اور شادی کے بعد ہم دونوں ایک کامیاب زندگی گزار رہے ہیں۔
شادی کے بعد کامیاب زندگی گزار رہی ہوں، صاحبہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
5 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے اہم خبر آگئی
-
عمرہ نظام میں بڑی اصلاحات، نئے رولز نافذ کر دیے گئے
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
سلطان محمود غزنوی نے سومنات کے بت مسمار کر کے “غلطی” کی ، افغان وزیر کا بیان، اسلامی...
-
فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر قرض کی رقم کے بدلے اپنی بیوی کو دوست کے ہاتھوں فروخت کر دیا
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی خوشخبری سنا دی



















































