اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ابھیشک بچن کی برطانوی سیاست میں دلچسپی

datetime 21  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن برطانیہ کے پارلییمانی انتخابات میں بھارتی امیدوار کے لئے انتخابی مہم چلانے لیسٹر پہنچنے جہاں انہوں نے بھارتی نڑاد امیدوار کے ساتھ مل کر علاقے کا دورہ کیا۔ ابھیشک بچن لیبر پارٹی کے نامزد بھارتی نڑاد امیدوار ایم پی کیتھ ویز کی انتخابی مہم میں شرکت کررہے ہیں۔ لیسٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ابھیشک بچن نے کہا کہ وہ کیتھ ویز کی حمایت کے لئے لیسٹر پہنچے ہیں، انہوں نے کہا کہ کیتھ ویز لیسٹر کے لیے بہت محنت سے کام کرتے ہیں اور مجھے مسرت ہے کہ میں آج یہاں ان کی حمایت میں آیا ہوں۔ کیتھ ہمارے خاندان کے دوست ہیں۔ ان میں بہت ساری ایسی خوبیاں جو میرے خیال میں ہمارے سیاست دانوں میں ہونی چاہیے۔
ابھیشک بچن نے لیسٹر میں کیتھ ویز کے ساتھ ووٹرز کے ایک اجتماع سے بھی گفتگو کی۔ انہوں نے لیسٹرکی طرف سے کرکٹ اور فٹبال سے محبت کی بھی تعریف کی اور کہا کہ کیستھ ویز لیسٹر میں کھیل کے فروغ کے لئے سب سے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ کیستھ لیز نے ابھیشک کا شکریہ ادا کیا اور کہ وہ اپنی بالی ووڈ مصروفیات ترک کر کے برطانیہ پہچنے پر ان کے بہت شکرگزار ہیں۔
لیسٹر کاﺅنٹی میں بھارتی نڑاد برطانوی شہریوں کی سب سے بڑی آبادی ہے جب بھارتی شہری بھی وہاں بڑی تعداد میں موجود ہیں۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…