اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

سونم اورایشوریہ کے بعد “کترینہ” بھی کانزفلم فیسٹیول میں جلوہ افروز ہوں گی

datetime 21  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ کترینہ کیف بھی سونم اورایشوریہ کے ساتھ کانز انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں شرکت کریں گی۔بھارتی میڈیا کے بعد 31 سالہ کترینہ جوایل اوریل پیرس کی نئی سفیر ہیں رواں برس 13 سے 24 مئی تک ہونے والے 68 ویں 12 روزہ کانزانٹرنیشنل فلم فیسٹول میں ایشوریہ رائے بچن اور سونم کپور کے ساتھ شریک ہوں گی۔ کترینہ کیف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کانز فلم فیسٹول میں ایشوریہ رائے بچن اور سونم کپور کے ساتھ مل کر بھارت کی نمائندگی کرنے پر بہت خوش ہوں اور میں اس کے لیے انتہائی پرجوش ہوں۔
کترینہ کیف کا مزید کہنا تھا کہ ایک اداکارہ کی حیثیت سے ایسی تقریب میں شرکت کرنا جہاں فلم کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد موجودہوں بہت ہی متاثر کن ہوتا ہے جب کہ ایل اریل کی پیرس میں سفیر کی حیثیت سے میں دوسرے سفیروں سے بھی ملاقات کے لیے بے چین ہوں۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…