اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

بین الاقوامی “کانز” فلم فیسٹول میں سیلفیز لینے پر پابندی

datetime 20  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (نیوز ڈیسک) فرانس میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی فلمی میلے ”کانز“ فلم فیسٹیول میں سیلفیز لینے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں 13 سے 24 مئی تک جاری رہنے والے 68 ویں ”کانز“ فلم فیسٹیول میں فلمی ستارے ریڈ کارپٹ پر تو جلوہ افروز ہوں گے لیکن وہ اپنی سیلفیز نہیں لے سکیں گے۔ دوسری جانب کانز فلم فیسٹول کے ڈائریکٹر تھیری فریمیکس کا کہنا تھا کہ وہ سیلفیز لینے پر پابندی لگانا نہیں چاہتے تھے تاہم منتظمین نے فلمی ستاروں کو مضحکہ خیز تصویریں لینے سے منع کیا ہے اور اس فیصلے سے وقت کی پابندی کے ساتھ ساتھ رش سے بھی بچا جا سکتا ہے جو کہ فلمی ستاروں کے ساتھ سیلفیز لینے میں بڑھ جاتا ہے۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…