ممبئی(نیوز ڈیسک)لی ووڈہدایتکار اے آرے مرگادوس جو ہرتیک روشن کو ہیرو لے کر ”بینگ بینگ“ بنانے کی تیاری کررہے ہیں نے ہیروئن کے کردار کے لیے اداکارہ شروتی ہاسن سے رابطہ کرلیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس فلم میں مرکزی کردار کے لیے کوئی اداکارہ کاسٹ نہیں کی جاسکی تھی اب اے آرمرگادوس نے ہرتیک روشن کے مشورے سے اسکرپٹ میں کچھ تبدیلی کرتے ہوئے شروتی ہاسن کو ہیروئن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلہ میں انھوں نے اداکارہ سے بات بھی کرلی ہے اوروہ کام کرنے پر رضامند ہوگئی ہیں۔
تاہم اس سلسلہ میں باقاعدہ طور پر اگلے ماہ اعلان کیا جائے گا واضح رہے کہ اے آر مرگادوس اپنی اس فلم کی شوٹنگ جلد شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاہم اس سلسلہ میں ابھی اعلان نہیں کیا گیا۔
شروتی ہاسن کو ہرتیک روشن کی ہیروئن بننے کی پیشکش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































