بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

جان سے بچھڑنا تلخ تجربہ تھا: بپاشا

datetime 19  اپریل‬‮  2015

جان سے بچھڑنا تلخ تجربہ تھا: بپاشا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بپاشا باسو کا کہنا ہے کہ جان ابراہم کے ساتھ دوستی ختم کرنا ایک تکلیف دہ عمل تھا مگر اب ان کی زندگی میں زیادہ سکون ہے۔ بپاشا پاسو کا کہنا ہے کہ جان ابراہم سے بچھڑنا ایک تلخ تجربہ تھا۔ دس سال کی اس دوستی سے انھوں نے بہت کچھ سیکھا تاہم… Continue 23reading جان سے بچھڑنا تلخ تجربہ تھا: بپاشا

گون ود دا ونڈ کی سکارلٹ اوہارا کا جوڑا1 لاکھ 37 ہزارڈالر میں فروخت

datetime 19  اپریل‬‮  2015

گون ود دا ونڈ کی سکارلٹ اوہارا کا جوڑا1 لاکھ 37 ہزارڈالر میں فروخت

کیلی فورنیا (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ کلاسکس کا درجہ رکھنے والی معروف فلم “گون وِددا ونڈ” میں استعمال کیا جانے والا ایک جوڑا 1 لاکھ37 ہزار ڈالرز میں فروخت ہوا ہے۔ یہ جوڑا فلم میں اداکارہ ویوین لی نے زیب تن کیا۔ انھوں نے سنہ 1939 کی اس معروف فلم میں سکارلٹ او ہارا کا… Continue 23reading گون ود دا ونڈ کی سکارلٹ اوہارا کا جوڑا1 لاکھ 37 ہزارڈالر میں فروخت

پہلا شوٹ کراتے ہوئے نروس تھی، کینڈس باﺅچر

datetime 19  اپریل‬‮  2015

پہلا شوٹ کراتے ہوئے نروس تھی، کینڈس باﺅچر

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اور معروف جنوبی افریقی ماڈل کینڈس باو¿چر نے کہا ہے کہ پہلا شوٹ کرواتے ہوئے نروس تھی۔ اپنے انٹرویو میں کینڈس نے کہا کہ میرا تعلق جنوبی افریقہ سے ہے۔ ڈربن میرا آبائی شہر ہے لیکن میں پچھلے دس برس سے کیپ ٹاو¿ن میں سکونت پذیر ہوں۔ میرے والدین میں… Continue 23reading پہلا شوٹ کراتے ہوئے نروس تھی، کینڈس باﺅچر

فیملی کے کندھوں پر بندوق رکھ کر مت چلائی جائے: شترو گھن سنہا

datetime 19  اپریل‬‮  2015

فیملی کے کندھوں پر بندوق رکھ کر مت چلائی جائے: شترو گھن سنہا

ممبئی (نیوز ڈیسک) شترو گھن سنہا جن کی بیٹی سوناکشی سنہا کو حال ہی میں ایک گانے ” گندی بات “ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ انہوں نے گانے میں فحش پرفارمنس دی ہے۔ اس حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے شترو گھن سنہا کا کہنا تھا کہ میری فیملی… Continue 23reading فیملی کے کندھوں پر بندوق رکھ کر مت چلائی جائے: شترو گھن سنہا

پی ٹی آئی کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کراچی نہیں جاﺅنگی:میرا

datetime 19  اپریل‬‮  2015

پی ٹی آئی کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کراچی نہیں جاﺅنگی:میرا

لاہور(نیوز ڈیسک)اداکارہ میرانے کہاہے کہ وہ تحریک انصاف کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کے لئے کراچی نہیں جائیں گی اورنہ ہی وہ سیاست میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انکاکہناتھاکہ میرے بارے میں یہ افواہیں پھیلائی جارہی ہیں کہ میں ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی مہم چلانے کے لئے جارہی ہوں اس… Continue 23reading پی ٹی آئی کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کراچی نہیں جاﺅنگی:میرا

سلمان خان کے خلاف ہٹ اینڈ رن کیس میں نیا موڑآگیا

datetime 19  اپریل‬‮  2015

سلمان خان کے خلاف ہٹ اینڈ رن کیس میں نیا موڑآگیا

لاہور(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان کے خلاف 2002 کے ایک ہٹ اینڈ رن یعنی گاڑی سے کچلنے کے مقدمے میں ایک نیا موڑ آ گیا ہے۔سلمان خان کے وکیل نے مقدمے کی سماعت کے دوران جج کو بتایا کہ اس واقعے میں لوگ شدید زخمی نہیں ہوئے تھے بلکہ جب ان کی کار… Continue 23reading سلمان خان کے خلاف ہٹ اینڈ رن کیس میں نیا موڑآگیا

شوبز میں آمد اتفاقیہ ہوئی: سعدیہ امام

datetime 19  اپریل‬‮  2015

شوبز میں آمد اتفاقیہ ہوئی: سعدیہ امام

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ شوبز میں ان کی آمد ایک اتفاق کے ذریعے ہوئی’ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میں شوبز کی دنیا میں آﺅں گی۔ میری بڑی بہن عالیہ امام ریڈیو اور ٹی وی پر کام کرتی تھی’ ایک دن ٹی وی پر پروگرام کی ریکارڈنگ… Continue 23reading شوبز میں آمد اتفاقیہ ہوئی: سعدیہ امام

بھارتی سینما کی ترقی کیلئے شاندار خدمات کا ایشین ایوارڈ 2015 کنگ خان کے نام

datetime 18  اپریل‬‮  2015

بھارتی سینما کی ترقی کیلئے شاندار خدمات کا ایشین ایوارڈ 2015 کنگ خان کے نام

ممبئی (نیوزڈیسک )بالی ووڈ میں کنگ خان کے نام سے مشہور اداکار شاہ رخ خان کو بھارتی سینما کی ترقی کے لئے ان کی شاندار خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق لندن میں پانچویں ایشین ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ سجا جس میں بالی کی معروف شخصیات نے شرکت کی، تقریب میں… Continue 23reading بھارتی سینما کی ترقی کیلئے شاندار خدمات کا ایشین ایوارڈ 2015 کنگ خان کے نام

پاکستان اورچین مشترکہ دوستی ریڈیو چینل قائم کریں گے

datetime 18  اپریل‬‮  2015

پاکستان اورچین مشترکہ دوستی ریڈیو چینل قائم کریں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان اور چین باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے ایک ریڈیوچینل قائم کریں گے۔چینل کا نام پی بی سی ، سی آر آئی ایف ایم 98-دوستی چینل ہوگا جس کا باضابطہ افتتاح چین کے صدر کے دورے موقع پر کیاجائے گا۔چائنہ ریڈیوانٹرنیشنل کے وائس ڈائریکٹر جنرل JIA JIXUNG کی قیادت میں چینی وفد… Continue 23reading پاکستان اورچین مشترکہ دوستی ریڈیو چینل قائم کریں گے

Page 900 of 969
1 891 892 893 894 895 896 897 898 899 900 901 902 903 904 905 906 907 908 909 969