ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اور معروف جنوبی افریقی ماڈل کینڈس باو¿چر نے کہا ہے کہ پہلا شوٹ کرواتے ہوئے نروس تھی۔ اپنے انٹرویو میں کینڈس نے کہا کہ میرا تعلق جنوبی افریقہ سے ہے۔ ڈربن میرا آبائی شہر ہے لیکن میں پچھلے دس برس سے کیپ ٹاو¿ن میں سکونت پذیر ہوں۔ میرے والدین میں علیحدگی ہو چکی ہے۔ میری پرورش کی ذمے داری والدہ نے نبھائی۔ ہائی سکول کے دوران ہی میں نے ماڈلنگ شروع کر دی تھی۔ ماڈلنگ کے دوران مختلف شہروں اور ملکوں کا سفر کرنے اور نئے نئے لوگوں سے ملنا بہت اچھا لگتا ہے۔ چھ برس قبل ماڈلنگ کے سلسلے میں میرا بھارت آنا ہوا تھا۔ اس وقت میری ملاقات کئی دلچسپ لوگوں سے ہوئی تھی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































