ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ ماضی کی سپر سٹار جوہی چاولہ کا کہنا ہے وہ عامر خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنا چاہتی ہیں لیکن اب انکی عمر زیادہ ہو چکی ہے۔بھارت کے شہر احمد آباد میں ایک انٹرویو میں جوہی چاولہ نے کہا کہ وہ اب بھی فلموں میں کام کرنے کی خواہشمند ہیں لیکن اب وہ ایسے کردار نہیں کر سکتیں جو لڑکیاں کرتی ہیں۔ جوہی نے کہا وہ آج کل کی ڈیمانڈ کے مطابق لباس پہننے کیلئے ڈائٹنگ بھی نہیں کر سکتیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ایسے کردار ادا کرنا چاہیں گی جو انکی عمر کے مطابق ہو۔
عمر کے مطابق کردار کرنا چاہتی ہوں، جوہی چاولہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
شادی سے متعلق ریئلٹی شو میں شریک خواتین کیساتھ زیادتی، اداکار گرفتار



















































