ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار سدھارت ملہوترا نے کہا ہے کہ سیاحت کی عادت ان میں ان کے والد سے منتقل ہوئی ہے ۔ بالی وڈ سدھارت ملہوترا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ان کے والد بحری فورس میں تھے اور سال بھر کسی نہ کسی ملک کی سیاحت کرتے رہتے تھے اور وہ انہیں بھی اپنے ساتھ سیاحت پر لے کر جاتے تھے ۔ ان کے والد سیاحت کر کے بے حد انجوائے کرتے تھے یہ عادت ان میں بھی ان کے والد سے منتقل ہوئی ہے ، وہ سال میں کسی ملک کی جب تک سیاحت نہ کریں تو ان کو قرار نہیں آتا اس لیے ہر سال فراغت میں کسی نہ کسی ملک جاتے ہیں اور سیاحت کر کے انجوائے کرتے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا



















































