ہندی فلم کے عملہ کے 8 افراد زلزلے کی نذر
ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کی آنے والی ہندی فلم کے عملہ کے 8 افراد نیپال میں قیامت خیز زلزلے میں ہلاک ہو گئے۔ ارسلان ممتاز اور موگر گوڈسی کی فلم کی شوٹنگ نیپال میں جاری تھی ارسلان ممتاز جو کہ ڈیڑھ ہفتہ قبل ہی دوسری فلم کے لیے آئے تھے ان کا کہنا ہے… Continue 23reading ہندی فلم کے عملہ کے 8 افراد زلزلے کی نذر