ممبئی(نیوزڈیسک )بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور اور ان کی دوست کترینہ کیف چھٹیاں منانے مالدیپ پہنچ گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے کترینہ کیف اپنی زیر تکمیل فلموں ”فتور“ اور ”جگا جاسوس“ جب کہ ان کے دوست رنبیر کپور ”بمبئے ویلوٹ“ اور ”تماشا“ کی شوٹنگ میں مصروف تھے تاہم اب جیسے ہی دونوں ستاروں کو فراغت ملی تو وہ ایک ساتھ وقت گزارنے کے لئے مالدیپ پہنچ گئے جہاں وہ اکٹھے چھٹیاں گزاریں گے۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل رنبیر کپور اور کترینہ کیف اسپین گئے تھے جہاں دونوں کے ایک ساتھ گزارے گئے لمحات کی تصاویر بھی منظر عام پر آئیں تھیں جس پر انہوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا تھا۔
رنبیر اور کترینہ چھٹیاں گزارنے مالدیپ پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی



















































