ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کی آنے والی ہندی فلم کے عملہ کے 8 افراد نیپال میں قیامت خیز زلزلے میں ہلاک ہو گئے۔ ارسلان ممتاز اور موگر گوڈسی کی فلم کی شوٹنگ نیپال میں جاری تھی ارسلان ممتاز جو کہ ڈیڑھ ہفتہ قبل ہی دوسری فلم کے لیے آئے تھے ان کا کہنا ہے کہ میں یوفرا جو کہ زلزلے کا مرکز تھا میں اس فلم کی شوٹنگ کر رہا تھا انہوں نے کہا کہ مجھے یہ سن کر شدید دھچکا لگا ہے کہ فلم کے عملے کے 8 افراد اس زلزلے میں ہلاک ہو گئے ہیں جن میں دو ڈرائیور بھی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی خوش قسمتی سمجھوں یا بدقسمتی کہ میں اس فلم کی شوٹنگ چھوڑ کر ممبئی آیا تھا اور میرے پیارے ساتھی اس ناگہانی آفت کی نذر ہوئے جبکہ میں بچ گیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
عمرہ زائرین کے لیے سعودی حکام کی اہم ہدایت، مسجد الحرام جانے سے پہلے یہ بات جان لیں
-
لاہور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ، باپ بیٹے کی مقابلے میں ہلاکت،ٹارگٹ کلر کی بیٹی بھی زیر حراست، تفتیش میں ا...
-
ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن حق پر عدالت کا بڑا فیصلہ
-
رونالڈو اور جورجینا نے شادی سے پہلے کیا اہم معاہدہ کیا؟
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
اسٹیج اداکارہ عروج سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج
-
1500 اور 100 روپے کی قرعہ اندازی پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری آ گئی
-
کرن اشفاق کے عمران اشرف سے متعلق جواب نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی



















































