اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

نوجوانوں کےساتھ کام کرکے خود کوجوان تصورکرتی ہوں،بشریٰ انصاری

datetime 22  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) اداکارہ بشری انصاری نے کہا ہے کہ آج کل نوجوانوں کےساتھ کام کرکے خود کوان جیساتصورکرتی ہیں۔حسن و آرائش ہرعورت کی خواہش ہوتی ہے وہ بھی اس کا ہمیشہ خیال رکھتی ہیں ’بشریٰ انصاری کانجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت کرتے ٍہوئے کہنا تھا میرے پاس انڈیا، بنگلہ دیش کی ساڑھیاں کثیر تعداد میں موجود ہیں اس کے علاوہ میرے اپنے کپڑوں کی ڈیزائننگ بھی خود کرتی ہوں۔ان کا کہنا تھاکہ آج کل نوجوانوں کے ساتھ کام کرکے خود کو بھی نوجوان ہی تصور کررہی ہوں انکا کہنا تھا کہ ابھی تو وہ جوان ہیں،اس وقت ڈرامہ انڈسٹری کے ساتھ فلم انڈسٹری میں بھی بے پناہ کام ہورہا ہے جو کہ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیے نیک شگون ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…