بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ایشوریہ اور سونم کانز فیسٹیول میں جلوے بکھیریں گی

datetime 22  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن اور سونم کپور رواں برس بھی فرانس میں منعقد ہونے والے کانز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی رونق بڑھائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی کاسمیٹک کمپنی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر تصدیق کی ہے کہ فرانس کے بین الاقوامی سالانہ فلمی میلہ کانز فلم فیسٹیول 13 مئی سے 24 مئی تک جاری رہے گا جس میں بالی ووڈ اداکارہ اور سپر ماڈل ایشوریہ رائے بچن اور سونم کپور ان کی مصنوعات کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر جلوہ افروز ہوں گی۔ واضح رہے کہ ایشوریہ رائے اور سونم کپور اس سے قبل بھی اس بین الاقوامی فلمی میلے میں جلوے بکھیر چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…