رنبیر اور کترینہ چھٹیاں گزارنے مالدیپ پہنچ گئے
ممبئی(نیوزڈیسک )بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور اور ان کی دوست کترینہ کیف چھٹیاں منانے مالدیپ پہنچ گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے کترینہ کیف اپنی زیر تکمیل فلموں ”فتور“ اور ”جگا جاسوس“ جب کہ ان کے دوست رنبیر کپور ”بمبئے ویلوٹ“ اور ”تماشا“ کی شوٹنگ میں مصروف تھے تاہم اب… Continue 23reading رنبیر اور کترینہ چھٹیاں گزارنے مالدیپ پہنچ گئے







































