منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ساندرا بلوک ’دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون

datetime 22  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک(نیوزڈیسک )مشہور امریکی میگزین ’پیپل‘ نے ہالی وڈ اداکارہ ساندرا بلوک کو 2015 کی ’ دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون‘ قرار دیا ہے۔نئی فلم ’Minions‘ میں سپر ولن کو آواز دینے والی 50 سالہ اداکارہ بدھ کو جاری ہونے والی میگزین کی فہرست میں پہلے نمبر پر آئی ہیں۔اس سال کے کور کیلئے منتخب ہونے پر ساندا نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا انہیں یہ اعزاز ملنے کی خبر سننے پر صرف ہنسی آئی۔انہوں نے پیپل میگزین کو بتایا کہ یہ بہت مضحکہ خیز ہے۔ میں نے یہ بات کسی کو نہیں بتائی۔فلم ’The Blind Side‘ کیلئے ا?سکر ایوارڈ جیتنے والی ساندرا کہتی ہیں انہیں اپنے پانچ سالہ بیٹے کے ماں ہونے کے رول میں خوبصورتی نظرآتی ہیں۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…