پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

کرینہ کپور نے بھی منی بننے کی ٹھان لی

datetime 22  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) ملائکہ اروڑا کے بعد اب کرینہ کپور منی بنیں گی۔ کرینہ کپور اس سے پہلے بھی فلم ڈان میں آئٹم سانگ پر پرفارم کر چکی ہیں۔ فلم دبنگ کا آئٹم سانگ منی بدنام ہوئی عوام میں بے حد کامیاب ہوا تھا۔ اس گانے میں اداکارہ ملائکہ اروڑا کے رقص اور اداو¿ں کو لوگوں نے بے حد پسند کیا تھا جبکہ اب اس سانگ پر ملکہ اروڑہ کی بجائے کرینہ کپور اپنی اداو¿ں کا جادو جگائیں گی۔

مزید پڑھئے:نیپال میں ہندو یاتریوں کی بس کھائی میں جاگری ، 12 بھارتی ہلاک،27 زخمی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…