جونی ڈیپ نئی فلم بلیک ماس میں گینگسٹر کے روپ میں نظر آئینگے
لاس اینجلس (نیوزڈیسک)ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ اپنے اصل روپ میں سچی کہانی پر مبنی فلم بلیک ماس میں گینگسٹر بلجر وائٹی کا کردار ادا کرینگے۔پائریٹس آف دی کیریبین میں میلے کچیلے کپڑے پہنے قزاق کا کردار ادا کرنےوالے جانی ڈیپ فلم بلیک ماس میں جنوبی بوسٹن کے خطرناک مجرم بلجر کے روپ میں نظر… Continue 23reading جونی ڈیپ نئی فلم بلیک ماس میں گینگسٹر کے روپ میں نظر آئینگے