پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

ہالی ووڈ فلم دی ایج آف ایڈالین ریلیز کر دی گئی، ویک اینڈ تک 1 کروڑ ڈالر کمانے کی توقع

datetime 24  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (نیوزڈیسک) ہالی ووڈ کی رومانٹک ڈرامہ فلم ’دی ایج آ ف ایڈالین‘ ریلیز کردی گئی ہے۔ توقع ہے فلم ویک اینڈ تک 3دن میں 1کروڑ ڈالر یا اس سے زیادہ کما لےگی، جبکہ سنسنی سے بھرپور نئی سائنس فکشن فلم ’ایکس ماکینا‘ 30سے 40لاکھ ڈالر بزنس کرسکتی ہے۔ دوسری جانب فلمی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ باکس آفس پر چوتھے ہفتے بھی فاسٹ اینڈ فیورس 7 کا راج برقرار رہےگا۔ نارتھ امریکن باکس آفس پر تیز رفتار کاروں اور دل دہلا دینے والے مناظر سے بھرپور فلم فیورس 7 نے قبضہ جما لیا۔ امید ہے یہ فلم اس ہفتے مزید 1کروڑ 70لاکھ ڈالر کما لےگی۔ فاسٹ اینڈ فیورس 7 دنیا بھر میں پہلے 3ہفتوں کے دوران 1ارب 10کروڑ ڈالر سے زائد کا بزنس کر چکی ہے۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…