منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

فنکاروں کیلئے سرحد کی قید نہیں ہونی چاہئے، ملائیکہ

datetime 24  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا کہتی ہیں کہ فنکاروں کے لیے سرحد کی قید نہیں ہونی چاہئے۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا وہ غیر ملکی اداکاروں کے بالی ووڈ میں کام کرنے کے حق میں ہیں۔ ملائیکہ نے کہا کہ آئٹم سانگز نے انہیں شہرت دی اور وہ مستقبل میں بھی آئٹم سانگ کرنا چاہیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ فنکاروں کے لیے سرحد کی قید نہیں ہونی چاہئے کیونکہ فنکار اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کو کسی بھی جگہ پیش کر سکتے ہیں کیونکہ یہی صلاحتیں ہی ان کا اثاثہ ہوتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…