اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

کرینہ کپور اپنی آنے والی فلم میں ”مجرا “کریں گی

datetime 19  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ بے بو کرینہ کپور اپنی آنے والی فلم میں مجرا کریں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق بے بو اپنے ڈانس کے لیے مشہور تو ہیں لیکن اپنے کیریئر میں ابھی تک ایک ڈانس انہوں نے نہیں کیا ہے وہ مجرا ہے۔ تاہم اب وہ جلد اپنی آنے والی فلم میں پہلی بار مجرہ کرتی نظر آئیں گی۔ اس مجرے میں ان کے ساتھ اداکارہ مریم بھی پرفارم کریں گی۔ کرینہ کپورکا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ ان کی فلم بھی کامیاب رہے گی۔

مزید پڑھئے:کا میاب کیریئر کےلئے 18 بہترین شعبے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…