وین ڈیزل کا فلم ”فاسٹ اینڈ فیوریس 8” بنانیکا اعلان
لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ کے اسٹار وین ڈیزل نے اپنے دوست آنجہانی پال واکر کیلئے گانا ”سی یو اگین” گا کر سب کو رلا دیاـ وین ڈیزل نے لاس اینجلس میں منعقد ایم ٹی وی ایوارڈ میں اپنے قریبی مرحوم دوست پال واکر کے لیے گانا گا کر ان کو خراج تحسین پیش کیا۔… Continue 23reading وین ڈیزل کا فلم ”فاسٹ اینڈ فیوریس 8” بنانیکا اعلان