ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کاجول کی 5برس بعد سلور اسکرین پر واپسی ہو رہی ہے۔ انہوں نے فلم ” دل والے” میں کام کرنے کا معاوضہ 5 کروڑ روپے مانگ لیا ہے۔بڑھتی عمر اور سلور اسکرین سے 5 برس کی دوری کے باوجود کاجول کی مانگ میں کمی نہیں آئی۔ ہدایت کار روہت شیٹھی کی فلم “دل والے”میں کام کیلئے کاجول نے وہی معاوضہ طلب کیا ہے، جو آج کل کترینہ کیف یا کرینہ کپور طلب کرتی ہیں۔ فلم “دل والے”میں کاجول شاہ رخ خان کی ہیروئن بنیں گی، فلم میں ورون دھون اور ادکارہ کیرتی سینن بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔
کاجل کی سلور اسکرین پر واپسی،فلم کیلئے5کروڑ روپے کی ڈیمانڈ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا



















































