شردھا کو عالیہ ، دپیکا سے سبق سیکھنے کا مشورہ ملنے لگا
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ شردھا رائے کپور جنہیں بالی وڈ میں اپنی پہلی ہی فلم عاشقی ٹو سے بے حد پسند کیا گیا، اس فلم میں اپنے مقابل کام کرنے والے اداکار ادیتیہ رائے کپور کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے میڈیا کی توجہ مرکز ہیں۔ اس تعلق کے حوالے سے اب شردھا… Continue 23reading شردھا کو عالیہ ، دپیکا سے سبق سیکھنے کا مشورہ ملنے لگا