منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

معیاری فلموں میں اداکاری ہمیشہ میری ترجیح رہی، کاجل اگروال

datetime 12  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارہ کاجل اگر وال نے کہا ہے کہ میں مجھے کسی ایسی فلم کی تلاش ہے جو میرے کیئریر کے لئے یادگار ثابت ہو اب تک میں نے تین فلموں میں کام کیا ہے اور ان فلموں نے باکس آفس پر شہرت بھی حاصل کی ہے لیکن میں چاہتی ہوں کہ میں ایسی فلم میں کام کروں جس کو شائقین مدتوں یاد رکھیں انہوں نے کہا کہ اسوقت میں دو فلموں میں اداکاری کررہی ہوں جن میں میرے کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں اور امید ہے کہ شائقین ان فلموں میں میرے کام کو بہت پسند کریںگے میں نے ہمیشہ معیاری کام کیا ہے اور میں مستقبل میں بھی عمدہ پرفارمنس کا سلسلہ اسی طرح جاری رکھونگی۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…