اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ایلی ایورم کی حفاظت کا ذمہ سلمان نے لے لیا، باڈی گارڈز فراہم کردیئے

datetime 12  اپریل‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان کو فلم انڈسٹری میں نووارد حسیناﺅں کا مینٹر مانا جاتا ہے۔ ایلی ایورم بھی انہی اداکاراﺅں کی فہرست میں شامل ہیں، جنہیں سلمان خان کی آشیرباد حاصل ہے۔ دونوں کے بیچ قربتیں اس وقت بڑھی تھیں جب ایلی نے بگ باس میں شرکت کی تھی۔ ایلی کے معاملے میں سلمان کی سنجیدگی کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ سلمان نے ان کیلئے باڈی گارڈز کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ اس کے علاوہ ان کیلئے باندرا میں سلمان نے ایک فلیٹ بھی خریدا ہے تاکہ ان کیلئے پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز سے رابطہ ممکن ہوسکے۔ یہ باڈی گارڈز اسی فلیٹ پر تعینات کئے جائیں گے۔ قبل ازیں ایلی ایورم پانچ ماہ تک سلمان کے فارم ہاﺅس پر ہی رہائش پذیر تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…