جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ابھیشک، ایشوریا کے ساتھ کامیڈی فلم میں کام کے خواہشمند

datetime 12  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکار ابھیشک بچن نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی اہلیہ ایشوریا رائے بچن کے ہمراہ کسی کامیڈی فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں۔ ابھیشک اپنی اہلیہ کے فلموں میں ہلکے پھلکے کرداروں پر تبصرہ کررہے تھے۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایشوریا کے ساتھ کسی فلم میں کام کرنا ان کی پہلی ترجیح ہے لیکن اس کیلئے انہیں مناسب سکرپٹ کا انتظارہے۔ اگر یہ سکرپٹ مزاحیہ ہوگا تو اور بھی مزا آئے گا۔ واضح رہے کہ ایشوریا نے اپنی بیٹی ارادھیا کی پیدائش کے بعد سے فلم میں کام نہیں کیا ہے۔ان کی آئندہ فلم اب اکتوبر میں ”جذبہ “ ہوگی۔ امکان ہے کہ اس فلم میں ایشوریا کی اداکاری کو دیکھنے کے بعد ہی ڈائریکٹرز ایشوریا کے ہمراہ کام کے منصوبوں کو حتمی شکل دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…