دیپکا اور رنبیر نئی فلم ” تماشا ” میں ایک ساتھ نظر آئیں گے
ممبئی(نیوز ڈیسک) معروف فلم ساز ساجد کی پروڈیوس کردہ فلم ” تماشا ” کی کہانی ایک لوسٹوری پر مبنی ہے۔ جس میں رنبیر کپور پاگل کے کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں سنگیتا بجلانی، پونم سنگھ اور پاکستانی اداکار جاوید شیخ بھی شامل ہیں۔ فلم کی موسیقی آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار… Continue 23reading دیپکا اور رنبیر نئی فلم ” تماشا ” میں ایک ساتھ نظر آئیں گے