ایشوریہ کیساتھ اپنے موازنے سے نفرت ہے، سنی لیون
ممبئی (نیوز ڈیسک)اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ اپنی فلم ”اک پہیلی لیلیٰ” میں پرفارم کئے گئے ڈھول گانے کا ایشوریہ رائے کی پرفارمنس سے ہرگز مقابلہ نہیں کرنا چاہتی۔ انہوں نے کہا کہ جب مجھے فلم میں اس گانے کے بارے میں بتایا گیا تو میں حقیقت میں بہت نروس ہو گئی تھی۔… Continue 23reading ایشوریہ کیساتھ اپنے موازنے سے نفرت ہے، سنی لیون